جب انسان چھپ کر تنہاٸ میں اپنے پیارے اللہ سے گفتگو کرتا ھے کبھی آنسوٶں کی زبانی کبھی خاموش لفظوں کا سہارہ لیتے ھوۓ تو کبھی چپ سادھے تب میرے پیارےاللہ کو بہت پیار آتا ھے بیشمار پیار ستر ماٶں سے زیادہ پیار کرنے والا اللہ کی محبت کا انداز ہی نرالہ ھے جو خاموشیاں اور سسکیاں بند کمرے تک نہی سنی جاتی وہ میرے پیارے اللہ کے عرش تک تہلکا مچا دیتی ہیں
صبر
March 23, 2022
0
