ہر شخص کا اللہ پاک سے الگ رشتہ ہوتاہے اللہ سے اپنے رشتے کو محسوس کریں اس پہ یقین رکھیں.اتنا کامل یقین کہ اس سے اپنی ہر بات منوا سکیں یقین کریں اللہ کی محبت کے علاوہ کسی محبت میں سکون نہیں ہے.اسکے علاوہ کوئی اچھا دوست نہیں ہے. اس سے دوستی کر لیں کوئی مشکل آپکو پریشان نہیں کرے گی اپنی ساری باتیں اسکو سنائیں. اس سے لاڈ پیار سے مانگیں وہ ضرور نوازے گا۔
ان شــــآءاللــــہ۔۔۔!!🌹
